ٹیلی کمیونیکیشن
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - دور دراز علاقوں تک تار، ٹیلی فون، ریڈیو وغیرہ کے ذریعہ خبررسانی، ٹیلی مواصلات۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - دور دراز علاقوں تک تار، ٹیلی فون، ریڈیو وغیرہ کے ذریعہ خبررسانی، ٹیلی مواصلات۔